• 03 Mar, 2025
  • Dalazak Road , Khyber Pakhtunkhwa, Peshawar

Paracha Electric Store

Details

ہمارے ہاں ہر قسم کا الیکٹرک سامان ، سی سی ٹی وی کیمرے مناسب قیمت پر دستیاب ہیں ۔ نیز شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے لائٹس ڈیکوریشن کروائے پر دستیاب ہیں ۔ تمام الیکٹرانکس اشیاء پنکھے استری، جوسر مشین وغیرہ کی مرمت بھی کی جاتی ہے ۔ ہمارا اچھا کام اور ہماری بہترین سروس ہماری پہچان ہے ۔

Skills:

  • Electrical Appliances
  • Light Decoration
  • Maintenance

Overview

  • Category : Electrical
  • Sub Category: others